Tuesday, February 28, 2017
Thursday, February 23, 2017
وہ بوٹی جسے سونگھنے سے آپ کے جسم کی سب سے اہم چیز اس قدر تیز ہوجائے گی کہ آپ ابھی بازارسے یہ خرید لائیں گے
لندن(نیوزڈیسک) اگر آپ روزمیری(دونی)کو سونگھیں گے تو اس کی وجہ سے آپ کی یاداشت تیز ہوجائے گی۔برطانوی ادارے نارتھ امبریا یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ دونی کو سونگھنے سے یاداشت میں بہتری آتی ہے۔تحقیق میں دیکھا گیا کہ جن بوڑھے افراد کو دونی والے کمرے میں رکھا گیا وہاں سے نکلنے والی خوشبو کی وجہ سے ان کی یاداشت میں 15فیصد بہتری دیکھی گئی۔اسی تجربے میں دیکھا گیا کہ جن لوگوں کو لیونڈر اور بغیر خوشبو والے کمروں میں رکھا گیا ان کی یاداشت میں کوئی خاص بہتری نہ آئی۔
نارتھ امبریا یونیورسٹی کے نفسیات دان ڈاکٹر موس کا کہناہے کہ جب ہم دونی کو سونگھتے ہیں تو اس کی خوشبو خون میں شامل ہونے کے بعد دماغ میں پہنچتی ہے تو وہاں موجود خلیوں کو بہتر کرتی ہے جس کی وجہ سے یاداشت بہتر ہوتی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ 15فیصد بظاہر ایک معمولی بہتری لگتی ہے لیکن حقیقت میں اس کی وجہ سے ہمیں چھوٹے موٹے کام یاد رکھنے میں کافی آسانی ہوتی ہے۔
آئیے آپ کو دونی یا روزمیری کے دیگر فوائد سے بھی آگاہ کرتے ہیں۔
*نظام انہضام کے لئے: یورپ میں اس بوٹی کو معدے کی بہتری اور نظام انہضام کو ٹھیک کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
*دماغ کو بوڑھا ہونے سے بچانے کے لئے روزمیری کو بہت فائدہ مند پایا گیا ہے۔ جاپانی یونیورسٹی ’کیوٹو‘ کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے دماغ جلد بوڑھا نہیں ہوتا۔
*اس کی وجہ سے نظام دوران خون بہتر طریوے سے کام کرنے کے ساتھ جسم میں انٹی آکسیڈینٹس کی مقدار بڑھتی ہے۔
*ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس کی وجہ سے جسم میں سوزش اور ٹیومر کی افزائش میں کمی آتی ہے لہذا یہ کینسر کے مریضوں کے لئے بہت مفید ہے۔

گردوں کے ناکارے ہونے کی وہ 5علامات جنہیں جان کر آپ بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں |
لندن(نیوزڈیسک) گردوں کا مرض ایک موذی بیماری ہے اور اگر انسان کے گردے فیل ہوجائیں تو اسے ڈائلسیز جیسے تکلیف دہ مرحلے سے گزرنا پڑتا ہے۔گردوں کا ناکارہ ہونا یاک دم کا عمل نہیں بلکہ اس کی کئی نشانیاں پہلے ہی نمودار ہونے لگتی ہیں لیکن ہم اپنی لاعلمی میں انہیں نظرانداز کردیتے ہیں۔آئیے آپ کو گردوں کی بیماری کی اہم علامات سے آگاہ کرتے ہیں۔
کمرکے نچلے حصے میں درد
یہ گردوں کی بیماری کی سب سے بڑی نشانی ہے جس میں کمر کے نچلے حصے میں درد ہوتا ہے۔ یہ درد ایک جانب یا دونوں اطراف میں ہوسکتا ہے۔اگر رات میں نیند سے بیدار ہونے کے بعد پیشاب کرتے ہوئے درد ہوتو یہ ایک خطرناک علامت ہے لہذا اسے سنجیدہ لیں۔
خشک جلد اور خارش
گردوں میں خرابی کی وجہ سے خون میں فاسد مادے اکٹھے ہوتے رہتے ہیں جو کہ جلد پر ظاہر ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں جلد پر خارش، خراش اور خشکی ہوسکتی ہے۔اگر آپ اس پر کریم لگائیں تب بھی اس سے خشکی نہیں جاتی اور مسائل بڑھتے رہتے ہیں۔
پیشاب کی ہئیت میں تبدیلی
اگر آپ کا پیشاب بلبلوں والا، اس میں خون آئے، اس کا رنگ سیاہ ہوجائے یابار بار پیشاب آنے لگے تو یہ بھی گردوں میں خرابی کی وجہ سے ہے۔
سوجن
گردوں میں خرابی کی وجہ سے جسم سے فاسد مادے نہیں نکلتے اور جسم میں ہی رہنے لگتے ہیں جس کی وجہ سے انسانی اعضاءجیسے ہاتھ، پاﺅں، گٹنے اور پاﺅں سوجن کا شکار ہوجاتے ہیں۔
تھکاوٹ اور کمزوری
ہمارے گردے ایک ہارمونerythropoietinخارج کرتے ہیں جن کی وجہ سے سرخ خلیوں کی مقدار متوازن رہتی ہے۔ سرخ خلیوں کی وجہ سے جسم میں آکسیجن مہیا کی جاتی ہے لیکن گردوں کی بیماری کی صورت میں ایسا نہیں ہوتا اور جسم کے اعضاءکو آکسیجن کی مناسب مقدار نہیں ملتی اور انسان تھکاوٹ اور کمزوری کا شکار رہنے لگتا ہے۔

کینو کے چھلکوں کا وہ فائدہ جسے جان کر آپ انہیں ضائع نہیں کریں گے
نیویارک(نیوزڈیسک) آپ نے مالٹے یا کینو تو کھائے ہوں گے، ان میں موجود وٹامن سی کی وجہ سے جسم کوتوانائی ملتی ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کے چھلکوں سے بھی آپ کئی طرح کے فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔آئیے آپ کو ان کے چھلکوں کے فوائد کے بارے میں بتاتے ہیں۔
*انہیں کاٹ کر خشک کریں اور اس سے مزیدار چائے کا لطف اٹھائیں، یہ چائے بھی وٹامن سی سے بھرپور ہوگی۔
*اگر آپ کپڑوں سے بدبو دور کرنا چاہتے ہیں تو کینو یا مالٹے کے چھلکے کاٹ کر خشک کرلیں اور انہیں الماری میں رکھ دیں، کپڑوں میں سے خوشبو آنے لگے گی۔
*انہیں ابال کر نہانے والے پانی میں شامل کرنے سے جسم سے خوشبو آئے گی اور آپ کی جلد تازہ رہے گی۔
*ان میں موجود تیزابیت کی وجہ سے دانتوں کو چمکایا جاسکتا ہے۔اگلی بار اپنے دانتوں کو ان چھلکوں سے صاف کریں اور فرق دیکھیں

ان چھلکوں کو جلد پر ملنے سے آپ کے قریب کیڑے مکوڑے نہیں آئیں گے، مچھروں سے بچنے کے لئے بھی یہ ایک آزمودہ نسخہ ہے۔
*اگر چولہے پر چکنائی کے داغ لگ جائیں تو اسے کینو کے چھلکوں سے صاف کرنے سے وہ چمک جائے گا۔
*چھلکوں کو سرکے میں بھگو کررکھیں اور اس کی مدد سے داغ اور نشانات کو صاف کریں۔
*ان چھلکوں کو کاٹ کر سوکھالیں اور انہیں گھر کی سجاوٹ کے لئے کسی شیشے کے برتن میں ڈال کررکھیں، گھر خوبصورت لگے گا۔
*ان چھلکوں کو سوکھانے کے بعد اچھی طرح پیس کر سفوف بنالیں، اب اس سفوف کو شہد میں اچھی طرح حل کریں اور چہرے پر ماسک کے طور پر استعمال کریں۔
*اگر آپ کچن میں موجود کچرے کی بو سے پریشان ہیں تو باسکٹ میں کینو کے چھلکے ڈال دیں، ناگوار بو کا خاتمہ ہوجائے گا۔

وہ ابھی نو عمر ہی تھے، عیسائی فوجیں، " رہا " پر قبصہ کر کے مال واسباب لوٹ کر عورتوں کو پکڑ کر لے جاتی ہیں۔ یہ ظلم دیکھ کر وہ نو عمر لڑکا ایک ترکی بوڑھے کو لے کر سلطان عمادالدین زنگی رحمہ اللہ تعالٰی کے پاس پہنچتا ہے ۔ عیسائیوں کے مظالم سے بادشاہ کو آگاہ کرتا ہے۔ اس کی اسلامی حمیت وغیرت کو بیدار کرتا ہے اور رو روکر ( مدد کے لئے) فریاد کرتا ہے۔
نیک دل بادشاہ نورالدین زنگی کو ان حالات کا علم ہوتا ہے تو تمام فوجیوں کو جمع کرتا ہے ۔ انہیں " رہا " کے حالات سناتا ہے اور جہاد پر ابھارتا ہے اور اعلان کرتا ہےکہ:
" کل صبح میری تلوار " رہا " کے قلعے پر لہرائے گی، تم میں سے کون میرا ساتھ دے گا ؟ "
یہ اعلان سن کر تمام فوجی حیران رہ جاتے ہیں کہ یہاں سے " رہا " 90 میل کی دوری پر ہے، راتوں رات وہاں کیسے پہچا جاسکتا ہے ؟ یہ تو کسی طرح ممکن نہیں۔ تمام فوجی ابھی غور ہی کررہے تھے کہ ایک نو عمر لڑکے کی آواز گونجتی ہے: " ہم بادشاہ کا ساتھ دیں گے ۔ "
لوگوں نے سر اٹھا کر دیکھا تو ایک نو عمر لڑکا کھڑا تھا، بعضوں نے فقرے کسے کہ : " جاؤ میاں کھیلو کودو! یہ جنگ ہے بچوں کا کھیل نہیں۔ "
سلطان نے یہ فقرے سنے تو غصّے سے چہرہ سرخ ہوگیا، بولا: " یہ بچہ سچ کہتا ہے اس کی صورت بتاتی ہے کہ یہ کل میرا ساتھ دے گا ۔ یہی وہ بچہ جو " رہا " سے میرے پاس فریاد لے کر آیا ہے ِ ۔ " یہ سن کر فوجیوں کو غیرت آتی ہے، سب تیار ہوجاتے ہیں اور اگلے روز دوپہر تک " رہا " پہنچ کر حملہ کر دیتے ہیں۔ گمسان کی جنگ ہوئی ، عیسائی سپہ سالار بڑی آن وبان کے ساتھ مقابلے کے لئے نکلا۔ سلطان زنگی رحمہ اللہ تعا لٰی نے اس پر کا ری ضرب لگائی، مگر لوہے کی زرہ نے وار کو بے اثر بنادیا۔ عیسائی سپہ سالار نے پلٹ کر سلطان زنگی رحمہ اللہ تعالٰی پر حملہ کیا اور نیزہ تان کر سلطان کی طرف پھینکنا ہی چاہتا تھا کہ نوعمر لڑکے کی تلوار فضا میں بجلی کی طرح چمک اٹھی اور زرہکے کٹے ہوئے حصّے پر گر کر عسائی سپہ سالار کے دوٹکڑے کرکے رکھ دئیے۔ عیسائی سپہ سالار کے موت کے گھاٹ اترتے ہی عیسائی فوج بھاگ کھڑی ہوئی اور " رہا " پر مسلمانوں کا قبضہ ہوگیا۔
آج ہر شخص کی زبان پر نو عمر کی شجاعت کے چرچے ہیں اور یہ واقعہ تاریخ اسلام میں سنہرے الفاظ سے لکھا جاتا ہے۔اس نوعمر لڑکے کا نام صلاح الدین ایوبی تھا جس پر آج بھی سب مسلمانوں کو فخر ہے

They are now back were young, Christian armies, property occupied by the "I" tackling women take hold. They see injustice teenage boy went to a Turkish sultan Old amadaldyn Zangi al. Is aware of the persecution of Christians. Her ugyrt wake of partisanship and does not cry cry cry (for help).
The good-hearted king Nuruddin Zangi are aware of these circumstances collects all the soldiers. They speak in the "I" and urge jihad and declares that:
"Tomorrow morning will be raised on the fortress of my sword" is "Who among you will give me?"
It is being declared "that all soldiers are left puzzled here" is at a distance of 90 miles, can not be known there overnight? It is not possible in any way. Now considering that the army had heard the voice of a young boy: "We will be the king."
And then lifted his head stood a young boy, who some said that sentence: "Go Dive couple play! This is War Child's Play."
Sultan heard this phrase became flushed with anger, said: "This child will tell her the truth that with me tomorrow. That kid who came to me with cries of" I ". "the honor is the soldiers, they are ready to strike and reach the" I "next afternoon. Gmsan the war, the Christian captain went for comparison with online Founder-Director. Sultan al-Zangi put God Almighty hit reset on this, but made neutralize heavy hit iron. Christian captain turned the sultan Zangi al attack and spear throwing pointing toward the Sultan wants a teenage boy Swords air up like lightning and fell on the severed section zrhky number of Christian captain of dutkry were put in. Christian captain of the dead descend vertically Christian army fled and was captured by Muslims "is".
Today penetrating impact of the bravery of the young person's language and this history is written in golden words.
Teen boy is proud of all the Muslims counselor Saladin.
Read it yourself and Feroz definitely others

گنجے افراد کے لئے سب سے شاندار نسخہ ،یہ مشروب پئیں اور اپنے بالوں کو گھنا اور لمبا کرلیں |
نیویارک(نیوزڈیسک) اگر آپ گرتے ہوئے بالوں اور کمزور نظر کی وجہ سے پریشان ہیں تو آئیے آپ کو ایک ایساطریقہ بتاتے ہیں جس کی مدد سے آپ کی نظر بہت تیزہوجائے گی اور ساتھ ہی بالوں کی نشوونما تیز ہوگی۔ایسے افراد جو بڑھتی عمر کی وجہ سے نظر کی کمزوری کا شکار ہیں ان کے لئے بھی یہ ٹوٹکا انتہائی شاندار ہے۔
اجزاء
ایک کلو شہد
لہسن کی تین توڑیاں
چار عدد لیموں
السی کے بیج 200گرامبنانے کا طریقہ
لہسن کو پیس لیں اور بلینڈر میں ڈال کر لیموں کے رس میں پیس لیں۔اب اس میں السی کے بی اور شہد ڈالیں اور اچھی طرح باریک کرلیں۔اب اس مکسچر کو جار میں ڈال کرفریج میں رکھ دیں،اس مرکب کے تین کھانے کے چمچ روزانہ ہر کھانے سے 30منٹ قبل کھائیں۔اس کی مدد سے آپ کے بال تیزی سے اگیں گے اورساتھ ہی نظر عقابی ہوجائے گی۔

چہرے کی جلد کو خوبصورت ، جوان اور پرکشش بنانے کا سب سے آسان طریقہ سامنے آگیا، استعمال کریںاور خوبصورت ہوجائیں
نیویارک(نیوزڈیسک) ہماری جلدمیں چھوٹے سوراخ ہوتے ہیں اور اگر ان کا خیال نہ رکھا جائے تو جلد خراب ہوجاتی ہے۔آئیے آپ کوجلد کے سوراخ بند کرنے کے لئے مفید مشورے دیتے ہیں۔
انڈے کی سفیدی
اس کی وجہ سے آپ کی جلد خوبصورت ہوگی اور ان میں نشانات غائب ہوجائیں گے۔ایک انڈے کی سفیدی لیں اور اس میں ایک لیموں کا رس شامل کرکے جلد پر لگائیں،چند دن کے استعمال سے آ پ واضح فرق دیکھیں گے۔
دہی
اس میں موجودلیسٹک ایسڈ کی وجہ سے جلد کے سوراخ چھوٹے ہوتے جائیں گے اور جلد بھی خوبصورت ہوگی۔ ایک کھانے کا چمچ دہی کالیں اوراسے10منٹ لگارہنے دیں،اس کے بعد کسی صاف کپڑے سے جلد کی صفائی کرلیں۔اس کی وجہ سے جلد پرجھریاں بھی نہیں بنیں گی اور ساتھ ہی نشانات غائب ہوجائیں گے۔
زیادہ نہ دھوئیں
کوشش کریں کہ اپنے منہ کو بار بار نہ دھوئیں،دن میں تین سے چار بار سے زائد منہ نہ دھوئیں کیونکہ اس طرح چہرے کی جلد سے تازگی جاتی رہے گی اور نمی میں کمی سے جلد بے جان ہوجائے گی۔
بیکنگ سوڈا
پانی کی مدد سے بیکنگ سوڈا کاپیسٹ بنالیں اور اسے چہرے پر مساج کرتے ہوئے لگائیں۔ایک منٹ کے بعد تازہ پانی سے دھولیں،اس کی وجہ سے بھی جلد تازہ رہے گی۔
سیب کا سرکہ
پانی میں تھوڑا سا سیب کا سرکہ ڈالیں اور روئی کی مدد سے سارے چہرے پر لگالیں۔اس کی مددسے جلد کے مسام چھوٹے ہوں گے اور جھریوں میں کمی آئی گیاور جلد تازہ رہے گی۔

جب فرعون کی موت کا وقت آیا توحضرت جبرائیل ؑ آئے اور دھڑادھرزمین سے مٹی لے کر اس کے منہ میں بھرنے لگے کہ کہیں ایسا نہ ہو موت سے پہلے وہ |
کویت سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بے شک قرآن مجید میں بھی اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایاکہ ’اور وہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے ،اور (ان کے )گناہ معاف فرماتا ہے اور جو تم کرتے ہو (سب )جانتا ہے‘۔
عرب نیوزچینل’الوطن‘ سے گفتگوکرتے ہوئے عرب عالم دین نے بتایاکہ روئے زمین کا سب سے برا ،فاجر انسان فرعون ہے جس نے تکبر غرور کیا اوراللہ تعالیٰ کی نا فرمانی کی ، زمین میں فساد پھیلا یا اور خود کو نعوذبااللہ، اللہ کا درجہ دیا لیکن جب غرق ہونے لگا تو جبرائیل امین تشریف لائے اور اس خوف سے اسکے منہ میں کیچڑ بھرنے لگے کے کہیں وہ ’’لا الہ الااللہ ‘‘ پڑھ لے اور اللہ تعالیٰ کو اس پر رحم آجائے۔اللہ تعالیٰ نے جبرائیل سے فر ما یا،اے جبرائیل میری عزت و جلا ل کی قسم اگر وہ مجھے پکارتا ،مجھ سے مدد طلب کرتا تو میں اس کو بخش دیتا۔
یہاں سوچنے کی بات ہے کہ جب اللہ تعالیٰ ایسے انسان کو بخش سکتا ہے جس نے خود کو اللہ سمجھا ،اس حد تک کفر کیا تو ایسے انسان کے لیے اللہ کی رحمت کا دروازہ کیوں نہیں کھلے گا جو عاجزی وانکساری کے ساتھ توبہ کرے ،روتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے رحمت کی امید لگا ئے اس کے در پے جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ خود بندے کو اپنی طرف بلاتے ہیں تاکہ وہ توبہ کرے۔ان کے پیغمبروں نے کہا کہ ’کیا (تم کو )اللہ (کے بارے )میں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے ،وہ تمہیں اس لیے بلاتا ہے کہ تمہارے گناہ بخش دے‘اور کہا کہ’ اپنے پرور دگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے‘‘۔اگر چہ گناہ بہت زیادہ ہی کیوں نہ ہوں ،یعنی یہاں مبالغہ کا صیغہ آیا ،مطلب بہت زیادہ معاف کرنے وا لا۔انہوں نے بتایاکہ اللہ نے داؤد کی طرف وحی بھیجی ’’اے داؤد مجھ سے منہ پھیرنے والوں کو اگر یہ پتہ ہو تا کہ میں کس طرح انکا انتظار کرتا ہوں ،کس قدر میں شفقت والا ہوں تو میری طرف پلٹنے کے شدت شوق کی وجہ سے مر رہے ہوتے ،اے داؤد یہ مجھ سے منہ پھیرنے والوں کے ساتھ میرے ارادے ہیں،تو میری طرف پلٹنے والوں کے ساتھ میرے کیا ارادے ہو نگے ‘‘۔تو اللہ کی رحمت بہت زیادہ وسیع ہیں۔
اسی طرح یہ بھی قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرما دیاکہ ’اے پیغمبر میری طرف سے لوگوں کو کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے،اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہونا ،اللہ تعالیٰ تو سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے ،اور و ہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے ،اور (ان کے)قصور معاف فرماتا ہے‘۔

Monday, February 13, 2017
Saturday, February 11, 2017
Friday, February 10, 2017
Wednesday, February 8, 2017
”پاکستان آنا ایک مصالحہ کھانے کی طرح ہے جو۔۔۔“ وسیم اکرم کی اہلیہ نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر پاکستانی خوش ہو جائیں گے |
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان دنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں سے ایک ہے اور یہاں ایک بار آنے والا دوبارہ آنے کی شدید خواہش لئے ہی واپس جاتا ہے
ایسا ہی کچھ معاملہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی آسٹریلوی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ بھی ہے جنہوں نے یہ تسلیم کیا ہے کہ پاکستان بہت خوبصورت ہے اور یہاں آنا ”مصالحہ“ چکھنے جیسا ہے۔
وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ”پاکستان آنا ایک مصالحہ چکھنے جیسا ہے، اور اگر آپ نے ایک بار چکھ لیا تو پھر آپ کو اس کی عادت ہو جاتی ہےشنیرا اکرم کی اس بات سے ہر پاکستانی اور غیر ملکی اتفاق کرے گا کیونکہ یہاں کا ہر شہر ثقافت کی الگ کہانی ہے اور لوگ اتنے میٹھے اور بہترین ہیں جو ہر کسی کا دل موہ لیتے ہیں۔
انگور کھانا دماغ اور بینائی کے لئے فائدہ مند |
کیلیفورنیا (ویب ڈیسک)کون ہے جسے انگور کھانا پسند نہیں ہوگا؟ مگر یہ پھل صرف لذیذ ہی نہیں بلکہ صحت کے لیے انتائی مفید بھی ہے۔اس مزیدار پھل کو کھانا پسند کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اس سے دماغ کو الزائمر امراض سے تحفظ ملتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق انگور کھانے کی عادت دماغی تنزلی کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ انگور کھانے سے ان اثرات سے تحفظ میں مدد ملتی ہے جو کہ الزائمر امراض سے جڑے ہوتے ہیں۔
اس فروٹ کا جوس پینے سے چند دنوں میں آپ کے جگر سے تمام گند صاف ہوجائے گا، اتنا طاقتور کہ کینسر کو بھی روک دے |
نیویارک(نیوزڈیسک) آپ نے پپیتے کے فوائد تو سن رکھے ہوں گے لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ اس کے پتے بھی خصوصی فوائد کے حامل ہوتے ہیں اور ان کے استعمال سے آپ کے جگر کے زہریلے مادے نکلتے ہیں، جگر کی چربی کم ہوتی ہے اور ساتھ ہی آپ جگر کے کینسر سے بچ جاتے ہیں۔
متعدد تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پپیتے کے پتوں میں phytonutrientکمپاﺅنڈ پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے جسم کو انٹی آکسیڈینٹس ملنے کے ساتھ مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔اس میں پایا جانے والا انزئم ’پاپائن‘نظام انہضام کو مضبوط کرنے کے ساتھ گیس اور تیزابیت کو ختم کرتا ہے۔

پپیتے کے پتے کے جوس کے فوائد
اگرآپ پپیتے کے پتے کاجوس باقاعدگی سے پئیں گے تو آپ کو ذیل فوائد ملیں گے:
خون کے پلیٹ لیٹس میں اضافہ
ہمارے خون میں سرخ اورسفید خلیوں کے درمیان توازنازحد ضروری ہے اور اگر ان میں عدم توازن پیدا ہونے لگے تو انسان تیز بخار کے ساتھ کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوجاتا ہے۔اگرآپ پپیتے کے پتوںکا جوس باقاعدگی سے پئیں گے تو آپ کے خون میں پلیٹ لیٹس کی مقدار میں اضافہ ہوگا جو کہ صحت مند جسم کے لئے ازحد ضروری ہیں۔
جگر کی مضبوطی
پپیتے کے پتوں میں یہ قدرتی طاقت موجود ہے کہ ان کی وجہ سے جگر صاف ہوتا ہے اور صحت مند جگر ایک صحت مند انسان کی ضمانت ہے۔ یرقان اور جگر کے کینسر سے بچنے کے لئے پپیتے کے پتوں کا رس استعمال کریں۔

نظام انہضام کے لئے
ان میںپاپائن، چائمو پاپائن، پروٹیز اور ایمالیز موجود ہوتا ہے اور جب یہ ہمارے جسم میں داخل ہوتے ہیں تو ان کی وجہ سے پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس صحیح طریقے سے جسم میں شامل ہوپاتے ہیںجس سے نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرتا ہے۔اس کے جوس کی وجہ سے معدے کی سوزش کم ہوتی ہے اور ساتھ ہی خوراک کے ہاضمے میں مدد ملتی ہے جس کی وجہ سے سینے کی جلن، ڈکار اور گیس سے نجات ملتی ہے۔
خون میں شوگر کالیول
ان پتوں کے جوس سے ہمارے خون میں شوگر کالیول کم رہتا ہے اور ہم ذیابیطس کے خطرے سے محفوظ رہتے ہیں۔اس میں موجود انٹی آکسیڈینٹس کی وجہ سے شوگر اور دیگر بیماریاں دور ہوتی ہیں اور ہم جگر کی چربی، گردوں کی بیماری اور اس طرح کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔

وہ ایک قدرتی چیز جسے اپنی غذاء کا حصہ بنا کر آپ پھیپھڑوں کے سرطان سے محفوظ رہ سکتے ہیں |
نیویارک(نیوزڈیسک)د نیا بھر میں کینسر ایک موذی بیماری سمجھی جاتی ہے اور کینسروں کی اقسام میں پھیپھڑوں کا کینسر سب سے خطرناک تصور کیا جاتا ہے۔ہر سال 12لاکھ لوگ پھیپھڑوں کے کینسر کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں اورسب سے بڑی وجہ اس بیماری کی دیر سے تشخیص ہے ،جب اس بیماری کا پتہ لگتا ے تب تک بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے۔ حال ہی میں کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تازہ لہسن استعمال کرنے سے پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے اور سگریٹ نوش افراد بھی اس سے بچ سکتے ہیں۔
Cancer Prevention Researchجرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لہسن پھیپھڑوںکے لئے انتہائی مفید ہے۔ تحقیق کاروں نے پھیپھڑوں کے کینسر کا شکار افراد اور صحت مندافراد کا موازنہ کیا ۔ہر فرد سے اس کی روزانہ کی کھانے پینے کی روٹین کے بارے میں پوچھا گیا اور ساتھ ہی لہسن اور سگریٹ کے استعمال کی تفصیلات بھی لی گئیں۔ انہوں نے دیکھا کہ جو لوگ تازہ لہسن اپنی خوراک میں ہفتے میں کم از کم دو بار استعمال کرتے رہے ان میں پھیپھڑوں کے کینسر کے امکانات44فیصد کم تھے اور جو لوگ سگریٹ پیتے تھے اور ساتھ لہسن بھی کھاتے تھے ان میں یہ تناسب30فیصد تھا۔ماضی کی تحقیقات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ لہسن میں پایا جانے والی ایلی سین نسانی جسم کے لئے بہت مفید ہے اور جب لہسن کو کوٹا یا کاٹا جاتا ہے تو اس کی وجہ سے فری ریڈیکل بنتے ہیں جو کہ کافی مفید ہوتے ہیں۔ اس مرکب کی وجہ سے جسم میں سوزش کم ہوتی ہے اور انفیکشنز کنٹرول میں رہتی ہیں۔

اگر آپ کے پیشاب میں بھی بلبلے بنتے ہیں تو اس کی یہ وجہ ضرور جان لیں |
نیویارک(نیوزڈیسک) پیشاب کی وجہ سے انسان کی صحت کا حال جانا جاسکتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ مختلف طرح کی بیماریوں کا پتہ لگانے کے لئے پیشاب کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔پیشاب کرتے ہوئے اگر بلبلے بننے لگ جائیں تو اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں،آئیے آپ کو اس سے آگاہ کرتے ہیں۔
کیمیکل ری ایکشن
اگر آپ کو پیشاب کرتے ہوئے بلبلے نظر آئیں تو اس بات کو یقینی بنالیں کہ کہیں یہ ٹوائلٹ میں موجود کیمیکل کی وجہ سے تو نہیں کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ٹوائلٹ میں ایسے کیمیکل ڈالے جاتے ہیں کہ جراثیم پیدا نہ ہوں ،ایسی صورت میں پریشان نہ ہوں۔

تیزی سے پیشاب
جب بہت زیادہ پیشاب آرہا ہوتو تیز رفتار کی وجہ سے بھی بلبلے بنتے ہیں اور یہ بھی پریشان ہونے کی کوئی وجہ نہیں۔
پانی کی کمی
اگر آپ پانی زیادہ نہیں پیتے تو ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ پیشاب کرتے ہوئے بلبلے بن جائیں۔ اس کی وجہ ماہرین صحت یہ بتاتے ہیںکہ کم پانی کی وجہ سے پیشاب میں موجود دیگر کیمیکلزاپنا اثر دکھاتے ہیں اور جھاگ نظر آتی ہے۔ صحت مند جسم کے لئے ضروری ہے کہ اسے پانی کی مناسب مقدار ملتی رہے۔ایک صحت مند جسم کو پانی کی اشد ضرورت ہوتی ہے اور اگر یہ کم ہوجائے تو پیشاب میں اس کے اثرات نظر آنے لگتے ہیں۔

Proteinuria
یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں پیشاب میں بہت زیادہ روٹین خارج ہوتی ہے ،یہ گردوں کی بیماری کی جانب ایک واضح اشارہ ہوسکتا ہے۔ ایسی صورت میں پیشاب میں ناگوار بو بھی پیدا ہوسکتی ہے اور آپ کو فوری طور پر الج سے رابطہ کرکے مکمل چیک اپ کروانا چاہیے کیونکہ یہ ایک سنگین بیماری ہے۔
ذیابیطس
اس بیماری کی صورت میں بھی گردے بری طرح متاثر ہوتے ہیں اور پیشاب میں بلبلے بننے لگتے ہیں۔ زیاہد بلڈ پریشر کی صورت میں بھی گردے متاثر ہوتے ہیں اور پیشاب کی رنگت اور ہیئت تبدیل ہوسکتی ہے۔
دل کی بیماری
اگر آپ کے پیشاب میں بلبلے نظر آرہے ہیں تویہ دل کی بیماری کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جولوگ Proteinuriaکی بیماری کا شکار ہوتے ہیں انہیں دل کا دورہ پڑنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے اور ساتھ ہی ان کا بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں نہیں رہتا۔

س ایک قسم کے تیل میں کھانا بنانا فوری چھوڑ دیں، سائنسدانوں نے سخت ترین وارننگ جاری کردی، بہت سے پاکستانیوں کو پریشان کردیا |
ماہر غذاڈاکٹر کیتھرین شاناہن کا کہنا ہے کہ ماضی میں بڑی غلطی کا ارتکاب کیا گیا تھا۔”چونکہ زیتون کا تیل ویجیٹیبل تیل سے 10سے50 فیصد مہنگا تھا اس لئے ریسٹورنٹ والوں نے خوشی سے اس پر عمل کرنا شروع کردیااوراس کے آسان استعمال کی وجہ سے یہ بہت مقبول ہوا۔“ اس کا کہنا ہے کہ ویجیٹیبل آئل کی زیادہ مقدار کی ہمارے جسم میں موجود گی کی وجہ سے انسان زیادہ تھکاوٹ کا شکار ہونے کے ساتھ آدھے سر کی درد میں بھی مبتلا ہوجاتا ہے، وقت کے ساتھ یہ مرض الزائمر اور پاگل پن کی طرف لے جاتا ہے۔”ویجیٹیبل آئل کی وجہ سے آکسیڈیٹو تناﺅ پیداہوتا ہے جو کہ ہمارے دماغ کی پرتوں کو نقصان پہنچاتا ہے اور ہم ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے لگتے ہیں۔“اس کا کہنا ہے کہ اگر آپ ویجیٹیبل آئل کھاتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں اور آپ اسے کھانوں سے یکسر نکال کر اس کے نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔”ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کا کھانا لذیذ ہوجائے گا بلکہ آپ کواپنے جسم میں ایک توانائی سی محسوس ہوگی۔“
یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ ویجیٹیبل آئل کی مختلف قسمیں ہیں جن میں کینولا، پام، کارن، سویا، سن فلاور اور گریپ سیڈ شامل ہیں اور ہمارےت کھانوں میں ان میں سے کوئی تیل کی قسم استعمال کی جاتی ہے ۔آپ کوچاہیے کہ ان تیلوں کی جگہ زیتون، ناریل یا مونگ پھلی کا تیل استعمال کریں۔
Sunday, February 5, 2017
بالغ افراد میں بے خوابی کا مرض دمے کی وجہ بن سکتا ہے، ماہرین |
ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ:
سائنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ بالغ افراد میں بے خوابی کا مرض دمے کی وجہ بن سکتا ہے۔
ناروے کی یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے اسکالرز نے کہا ہے کہ بے خوابی یا نیند نہ آنے کے شدید عارضے میں مبتلا افراد دیگر کے مقابلے میں دمے کے تین گنا زیادہ شکار ہوسکتے ہیں۔
اگرچہ راتوں کو نیند نہ آنا یا نیند میں بار بار خلل کو بے خوابی (انسومنیا) سے تعبیر کیا جاتا ہے جو کہ دمے کے مریضوں کو بھی درپیش ہوتی ہے تاہم تحقیق کے مصنف لن بیٹے اسٹرینڈ کہتے ہیں کہ نیند میں خلل کے شکار افراد آگے چل کر دمے کے شکار ہوسکتے ہیں۔ اس کے لیے ناروے میں 20 سے 65 برس کے 18 ہزار افراد کا جائزہ لیا گیا اور یہ تحقیق 11 سال تک جاری رہی۔
رپورٹ کے مطابق جن لوگوں کو ’اکثر‘ رات میں نیند نہیں آتی ان میں دمے کا خطرہ 65 فیصد اور ہر رات بے خوابی کی شکایت کرنے والے افراد میں اس مرض کا خطرہ 108 فیصد زیادہ دیکھا گیا اور ان میں سے کئی افراد سروے کے دوران دمے کے شکار بھی ہوگئے ۔ اسی طرح جن افراد کو ہفتے میں ایک روز سونے میں مشکل پیش آتی رہی ان میں بقیہ افراد کے مقابلے میں دمے کا خدشہ 94 فیصد تک تھا تاہم ماہرین اب تک بے خوابی اور دمے کے مرض کے درمیان ٹھوس وجہ نہیں معلوم کرسکے اور ان کے خیال میں اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔
اگر نیند میں خلل اور سانس لینے میں دقت کے درمیان مزید ثبوت سامنے آتے ہیں تو نیند کو بہتر بنا کر دنیا بھر میں ہزاروں لاکھوں افراد کو دمے کا شکار بننے سے بچایا جاسکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بے خوابی اور خراب نیند کو کئی طریقوں سے بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ پوری دنیا میں اسوقت 30 کروڑ سے زائد خواتین و حضرات دمے میں مبتلا ہیں جس میں سانس لینا مشکل ہوجاتا ہے اور سینے میں جکڑن محسوس ہوتی ہے۔ دیگر ماہرین نے اس دریافت کو اہم قرار دیا ہے جس سے دمے کے مرض کی دیگر وجوہ پر بھی روشنی ڈالی جاسکتی ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)