یہ قدرتی نسخہ استعمال کرکے آپ نزلہ و زکام اور کھانسی کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں |
اجزاء
خالص شہد
نیپکن(ٹشو پیپر)
آٹا
ادرک کا تازہ رس
زیتون کا تیل
کپڑے کا ٹکڑا(پھاہا)
ناریل کا تیل
زخموں کے لئے ٹیپ
بنانے کا طریقہشہد اور آٹے کو ملاکر ایک پیسٹ بنالیںلیکن اسے ہاتھ نہ لگائیں۔اب اس کے اوپر ناریل کے تیل اور ادرک کے رس کے چند قطرے ڈالیں،اب اس میں مزید آٹاڈالیں۔اب اس مکسچر کو نیپکن پر ڈالیں اور پھر کپڑے میں لپیٹ دیں۔رات کو سونے سے پہلے اس کپڑے کو اپنے سینے اور کمر پر لگاکر اسے ٹیپ سے چپکادیں اور سوجائیں،اگلی صبح آپ اپنے اندر واضح تبدیلی محسوس کریں گے اور بہت حد تک کھانسی اور زکام سے نجات مل چکی ہوگی۔بچوں میں یہ کپڑے کا ٹکڑا دو سے تین گھنٹے تک لگائیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی جلد نازک ہوتی ہے اور زیادہ دیر تک یہ طریقہ ان کی جلد کو نقصان پہنچاسکتا ہے۔
No comments:
Post a Comment