نیویارک(نیوزڈیسک) اگر آپ تنگ یابند شریانوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور ادویات سے بھی بچنا چاہتے ہیں تو آئیے آپ کو ایسے پانچ کھانے بتاتے ہیں جن کے استعمال سے آپ کی بند شریانیں کھل جائیں گی۔ لہسن بلڈ پریشر کوکنٹرول میں رکھنے کے لئے لہسن کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔اس کی وجہ سے انسان کا خون پتلا رہتا ہے اور اس کی روانی بہتر ہوتی ہے۔اس میں موجود ’ایلی سین‘ کی وجہ سے خون کی شریانوں کو تقویت ملنے کے ساتھ وہ کھلتی ہیں۔آپ کو چاہیے کہ روزانہ لہسن کھائیں،آپ چاہیں تو ثابت یا پیس کر لہسن کھاسکتے ہیں۔ |
No comments:
Post a Comment