زیتون کا تیل کھانے میں انتہائی مفید اس تیل کو مختلف طرح کی بیماریوں کے لئے فائدہ مند پایاگیاہے۔ اس کے استعمال سے شریانیں کھلتی ہیں،اس کا استعمال کاسب سے بہترین طریقہ اسے بغیر پکائے کھانا ہے۔ جو لوگ زیتون کو اشیاءتلنے کے لئے استعمال کرتے ہیں انہیں یہ بتانا ضروری ہے کہ اس طرح زیتون کے تیل کی افادیت نہ ہونے کے برابر رہ جاتی ہے۔اسکی وجہ سے اچھا کولیسٹرول بڑھتا ہے اور برے کولیسٹرول میں کمی آتی ہے |
No comments:
Post a Comment