وہ غذاجو آپ کی ہر تنگ نالی کھول دے گی، کھائیے اور اپنے آپ کو طاقتور بنالیں |
لہسن
بلڈ پریشر کوکنٹرول میں رکھنے کے لئے لہسن کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔اس کی وجہ سے انسان کا خون پتلا رہتا ہے اور اس کی روانی بہتر ہوتی ہے۔اس میں موجود ’ایلی سین‘ کی وجہ سے خون کی شریانوں کو تقویت ملنے کے ساتھ وہ کھلتی ہیں۔آپ کو چاہیے کہ روزانہ لہسن کھائیں،آپ چاہیں تو ثابت یا پیس کر لہسن کھاسکتے ہیں۔
سولومن
مچھلیوں میں سب سے مفید مچھلی سولومن سمجھی جاتی ہے۔اس میں موجود فیٹی کمپاﺅنڈز کی وجہ سے خون کی شریانیں ٹھیک رہتی ہیں،اس کا اومیگا فیٹی ایسڈ تھری کی وجہ سے خون کی سوزش میں کمی آتی ہے اوراس میں لوتھڑے نہیں بنتے اور شریانیں ٹھیک رہتی ہیں۔
No comments:
Post a Comment