س ایک قسم کے تیل میں کھانا بنانا فوری چھوڑ دیں، سائنسدانوں نے سخت ترین وارننگ جاری کردی، بہت سے پاکستانیوں کو پریشان کردیا |
ماہر غذاڈاکٹر کیتھرین شاناہن کا کہنا ہے کہ ماضی میں بڑی غلطی کا ارتکاب کیا گیا تھا۔”چونکہ زیتون کا تیل ویجیٹیبل تیل سے 10سے50 فیصد مہنگا تھا اس لئے ریسٹورنٹ والوں نے خوشی سے اس پر عمل کرنا شروع کردیااوراس کے آسان استعمال کی وجہ سے یہ بہت مقبول ہوا۔“ اس کا کہنا ہے کہ ویجیٹیبل آئل کی زیادہ مقدار کی ہمارے جسم میں موجود گی کی وجہ سے انسان زیادہ تھکاوٹ کا شکار ہونے کے ساتھ آدھے سر کی درد میں بھی مبتلا ہوجاتا ہے، وقت کے ساتھ یہ مرض الزائمر اور پاگل پن کی طرف لے جاتا ہے۔”ویجیٹیبل آئل کی وجہ سے آکسیڈیٹو تناﺅ پیداہوتا ہے جو کہ ہمارے دماغ کی پرتوں کو نقصان پہنچاتا ہے اور ہم ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے لگتے ہیں۔“اس کا کہنا ہے کہ اگر آپ ویجیٹیبل آئل کھاتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں اور آپ اسے کھانوں سے یکسر نکال کر اس کے نقصانات سے بچ سکتے ہیں۔”ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کا کھانا لذیذ ہوجائے گا بلکہ آپ کواپنے جسم میں ایک توانائی سی محسوس ہوگی۔“
یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ ویجیٹیبل آئل کی مختلف قسمیں ہیں جن میں کینولا، پام، کارن، سویا، سن فلاور اور گریپ سیڈ شامل ہیں اور ہمارےت کھانوں میں ان میں سے کوئی تیل کی قسم استعمال کی جاتی ہے ۔آپ کوچاہیے کہ ان تیلوں کی جگہ زیتون، ناریل یا مونگ پھلی کا تیل استعمال کریں۔
No comments:
Post a Comment